: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع نیلور کے نائیڈو پیٹا میں آج حیدرآباد
سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ایک سڑک پر انکی کار حادثہ کا شکار ہوگئی
جسکے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جنمیں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا
رہی ہے۔ زخمی افراد کو معیاری علاج کے لئے چینائی کے ایک دواخانہ میں
منتقل کر دیا گیا۔